5.00
(6 Ratings)

Mukhtasar Nahw

Categories: Free Courses
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

مختصر نحو کورس

 

اس کورس میں  پوری ٖفن نحو میں جو جو مضامین آتے ہیں ان مضامین کو بہت ہی اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔

-اس کورس کا مقصد یہ ہے کہ ہر درجہ کے طلبآء کے سامنے سرسری طور پر نحو کا خاکہ سامنے آجایے ذہن نشین ہوجائے  

 

Course Content

All Classes
مفرد مرکب

  • Class 1
    21:35
  • Class 2
    27:33
  • Reviews
  • Class 3
    13:01
  • All courses details
  • Class 4
    22:52
  • Class 5
    05:31
  • Class 6
    09:13

Student Ratings & Reviews

5.0
Total 6 Ratings
5
6 Ratings
4
0 Rating
3
0 Rating
2
0 Rating
1
0 Rating
This is a very short and very very beneficial course for us
Maulana! may Allah keep you safe Ameen
GR
2 years ago
Nice
UA
2 years ago
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک اپکی محنت و کوشش کو قبول فرمائے اور اپکو نظر بد سے محفوظ فرماے اپکا طریقہ تدریس بہت ہی عمدہ ہے اللّه کریم مزید برکت عطاء فرمائے
AB
2 years ago
ماشاءاللہ اللّہ پاک مولانا صاحب کی اس محنت کو مزید مقبول فرمائے علم النحو کو بہت ہی آسان کر دیا ہے ۔
اللّہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آپ کو آمین ثم آمین یا رب العالمین
NS
3 years ago
الحمدللہ استاد جی بہت بہت شکریہ اس کورس کو کرکے بہت کچھ اب سمجھ میں آنے لگا پہلے کچھ بھی نہیں آتا تھا سمجھ میں اللہ تعالیٰ اپکو لمبی عمر دیں راحت اور سکون والی زندگی عطا کریں آمین
TK
3 years ago
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ حضرت والا کی محنت کو قبول فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور آئندہ بھی ان کو دین کی محنت کے لیے قبول فرمائے اور بھرپور مدد فرمائے آمین یا رب العالمین