Online Dars e nizami (Aalim course) Darja e Oula | آن لائن درس نظامی (عالم کورس) درجہ اولی
About Course
معلومات برائے طلباوطالبات
Starting date 28 april
کورس ہوگا paid
اصول وضوابط برائے طلبا ءوطالبات (درجہ اولی)
ادارہ کا تعلیمی نظم و نسق – سالِ اوّل
تعلیمی سال کی مدت
تعلیم کا آغاز 26 شوال سے ہوگا اور سال کا اختتام 30 رجب کو ہوگا۔
. نصاب تعلیم
نصاب وفاق المدارس العربیہ کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔
مکمل کورس کی مدت آٹھ (8) سال ہوگی۔ اس وقت صرف پہلے سال (درجۂ اولیٰ) میں داخلے جاری ہیں۔
مرد و خواتین کے لیے یکساں نصاب
تمام طلبہ و طالبات کے لیے نصاب یکساں ہوگا تاکہ تعلیمی معیار میں ہم آہنگی قائم رہے۔
اوقاتِ تدریس
کلاسز کا انعقاد رات 8:00 بجے سے 11:00 بجے تک (پاکستانی وقت) ہوگا۔
ہفتے میں چھ (6) دن کلاسز ہوں گی۔
اتوار کا دن تعطیل ہوگا۔
داخلے کی پالیسی
فی الحال صرف درجہ اولیٰ میں داخلے دیے جا رہے ہیں۔
اگلے درجات میں داخلے کا آغاز آئندہ سالوں میں کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
حاضری کے اصول
کلاس میں لائیو حاضری لازمی ہوگی۔
غیر حاضری سے پہلے شرعی عذر پیش کرنا اور ادارے سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے۔
ماہانہ تین (3) غیر حاضریوں کی صورت میں داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا۔
ضرورت پڑنے پر سرپرست کو انتظامیہ سے رابطہ کرنا لازم ہوگا۔
فیس کی ادائیگی
فیس کی بروقت ادائیگی لازمی ہے تاکہ دینی و انتظامی امور اور آن لائن سہولیات بلاتعطل جاری رہ سکیں۔
امتحانات
تمام طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات میں شرکت لازمی ہے۔
امتحان نہ دینے کی صورت میں داخلہ منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
سند کا اجرا
کورس کی تکمیل پر طلبہ و طالبات کو ادارے کی جانب سے اعزازی سند جاری کی جائے گی۔
سالِ اوّل کا نصاب
تعلیم الصرف-تدریب الصرف-ابواب الصرف-سلم الاعراب-شرح مائۃ عامل-الطریقۃ العصریۃ-جمال القرآن-تفہیم الفقہ -جوامع الکلم
مولانا طہ حفظہ اللہ
اصول وضوابط
Contact us for admission:-
WhatsApp Number :- +92 335 2624590 WhatsApp Number :- +92 335 0260239