Ilm un nahw course | علم النحو کورس مکمل
About Course
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علم النحو کورس
علم النحو کورس فن نحو کی ایک بنیادی کتاب ہے جس میں نحو فن کے بنیادی اصول وقوانین موجود ہیں
سبق پڑھانے کا طرز انتہائی سہل اور آسان ہے
عموما اس کتاب کو پڑھنےکے بعد طلباء شرح مہۃ عامل اور ترکیبیں پڑھ لیتے ہیں تو ترکیب سکھانے پر زیادہ توجہ نہیں دی بلکہ اس نیت سے ترکیب پڑھائی ہے کہ طلبآء کے سامنے ترکیب کا خلاصہ آجائے
باقی ان شاء اللہ ترکیب کا مکمل کورس بنانے کا بھی ارادہ ہے
اگر ترکیب کے اعتبار سے کچھ سیکھنا ہو تو میں نے ایک مختصر فری کورس بنایا ہے آپ اس نام پر کلک کرکے دیکھ لیں
(مختصر نحوی ترکیب کورس )
اس کورس میں تقریبا 46 اسباق ہیں اور تقریبا 96 ویڈیو ہیں
Course Content
*************** 1st Month*****************
Dars 1 ابتداء
Book
Dars 2 کلمہ اور کلام
Dars 3 کلام
Dars 4 جملہ انشائیہ
Dars 5 مرکب غیر مفید
Dars 6 جملہ ذاتی و صفاتی
Dars 7 علامات اسم فعل حرف
Dars 8 معرب مبنی
Dars 9 اسم غیر متمکن
**************2nd Month *********************
Dars 10 اسم ظرف
Dars 11 اسم منسوب
Dars 12 تصغیر
Dars 13 معرفہ نکرہ
Dars 14 مذکر مؤنث
Dars 15 واحد تثنیہ جمع
Dars 16 منصرف غیر منصرف
Dars 17 مرفوعات
Dars 18 فاعل
Dars 19 مفعول مالم یسم فاعلہ
Dars 20 مبتداء خبر
Dars 21 حروف مشبہ بالفعل
Dars 22 بقیہ مرفوعات
**************3rd Month*****************
Dars 23 منصوبات
Dars 24 مفعول بہ
Dars 25 مفعول مطلق
Dars 26 مفعول لہ ومعہ
Dars 27 مفعول فیہ
Dars 28 حال
Dars 29 تمییز
Dars 30 بقیہ منصوبات
Dars 31 مستثنی
Dars 32 مجرورات
Dars 32 اسم متمکن
Dars 33 توابع
Dars 34 موصوف
Dars 35 تاکید
Dars 36 بدل
Dars 37 معطوف وعطف بیان
Dars 38 عوامل
Dars 39 حروف عاملہ در اسم
Dars 40 حروف عاملہ درفعل
Dars 41 افعال عاملہ
Dars 42 اسمآء عاملہ
Dars 43 عامل معنوی
Dars 44 حروف غیر عاملہ
Student Ratings & Reviews
Masha Allah Boht Acha course h...actually mujhy Aesy e kisi course ki talash thi mein hr cheez Ko Uski gehrayi tk smjhna chahti boht boht Shukria ustaad e muhtaram aap ny hmary liye asaani paida ki Alkah paak Apko is umdah kaawish ko qubool frmaye Ameen!!!!
Allah
ap ka smjhana lajawab
ap couurse buhut asan aur amm logon ko smajh main anay wala hai jinhonay pahaly nahav nahe perha wo ap k course ko perh ker smajh sakta hai kiyo ky us main jo ap urdu main misalen day ker smajhty hai wo dimagh main beth jati hai Alhumdulillah isi tarhan allah pak ap k tawassut say sub k liye asanian kery ameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اس کورس میں نحو کی ابتدائی قوانین کو مکمل طور پر پڑھایا گیا ہے ان شاء اللہ اس کورس کو کرنے کے بعد آپ کو نحو کے ابتدائی قوانین کو پڑھنے کے لئے کوئی دوسری کتاب پڑھنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
اس کورس میں نحو کی ابتدائی قوانین کو مکمل طور پر پڑھایا گیا ہے ان شاء اللہ اس کورس کو کرنے کے بعد آپ کو نحو کے ابتدائی قوانین کو پڑھنے کے لئے کوئی دوسری کتاب پڑھنے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔