Hidayatun Nahw with tarkeeb ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ

About Course
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ
اس کورس میں جو تدریس کا انتہائی آسان انداز اختیار کرنے کی کوشش کی ہے
عموما اس کتاب سے پہلے طلباء کوئی ایک کتاب پڑھ کر آتے ہیں تو اس بات کا بھی لحاظ کیا ہے کہ بالکل بنیادی ابحاث پر زیادہ وقت خرچ نہیں کیا۔۔
اور ترکیب کے حوالہ سے بات یہ ہے کہ کتاب میں جو مثالیں ہیں ان میں سے تقریبا 250 مثالوں کی ترکیب کی ہے لیکن اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ یہ کوئی ترکیب کورس نہیں ہے کہ ترکیب کی باریک باریک ابحاث کری ہو
عموما اس کتاب کو پڑھنے نے پہلے طلباء شرح مہۃ عامل اور ترکیبیں پڑھ کر آتے ہیں تو ترکیب سکھانے پر زیادہ توجہ نہیں دی بالکہ اس نیت سے ترکیب پڑھائی ہے کہ جو ماقبل مں طلبآٰء نے ترکیبیں پڑھی ہیں انکا اجراء ہوجائے
باقی ان شاء اللہ ترکیب کا مکمل کورس بنانے کا بھی ارادہ ہے
اگر ترکیب کے اعتبار سے کچھ سیکھنا ہو تو میں نے ایک مختصر فری کورس بنایا ہے آپ اس نام پر کلک کرکے دیکھ لیں
اس کورس میں تقریبا 50 اسباق ہیں اور تقریبا 170 ویڈیو ہیں
Course Content
dars 1 کلمہ
-
Video 1 مقدمہ
16:27 -
video 2 علم النحو کی تعریف موضوع غرض
09:46