Hidayatun Nahw with tarkeeb ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ
About Course
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ
اس کورس میں جو تدریس کا انتہائی آسان انداز اختیار کرنے کی کوشش کی ہے عموما اس کتاب سے پہلے طلباء کوئی ایک کتاب پڑھ کر آتے ہیں تو اس بات کا بھی لحاظ کیا ہے کہ بالکل بنیادی ابحاث پر زیادہ وقت خرچ نہیں کیا۔۔ اور ترکیب کے حوالہ سے بات یہ ہے کہ کتاب میں جو مثالیں ہیں ان میں سے تقریبا 250 مثالوں کی ترکیب کی ہے لیکن اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ یہ کوئی ترکیب کورس نہیں ہے کہ ترکیب کی باریک باریک ابحاث کری ہو عموما اس کتاب کو پڑھنے نے پہلے طلباء شرح مہۃ عامل اور ترکیبیں پڑھ کر آتے ہیں تو ترکیب سکھانے پر زیادہ توجہ نہیں دی بالکہ اس نیت سے ترکیب پڑھائی ہے کہ جو ماقبل مں طلبآٰء نے ترکیبیں پڑھی ہیں انکا اجراء ہوجائے باقی ان شاء اللہ ترکیب کا مکمل کورس بنانے کا بھی ارادہ ہے اگر ترکیب کے اعتبار سے کچھ سیکھنا ہو تو میں نے ایک مختصر فری کورس بنایا ہے آپ اس نام پر کلک کرکے دیکھ لیں (مختصر نحوی ترکیب کورس ) اس کورس میں تقریبا 50 اسباق ہیں اور تقریبا 170 ویڈیو ہیں
Course Content
dars 1 کلمہ
-
Video 1 مقدمہ
16:27 -
video 2 علم النحو کی تعریف موضوع غرض
09:46 -
Hidayatun nahw pdf file
Dars 2 اسم
Dars 3 فعل حرف
Dars 4 کلام
Dars 5 معرب مبنی
Dars 6 اسم متمکن حصہ اول
Dars 7 اسم متمکن حصہ دوم
Dars 8 غیر منصرف حصہ اول
Dars 9 غیر منصرف حصہ دوم
Dars 10 فاعل
Dars 11 تنازع فعلان
Dars 12 نائب الفاعل مبتداء خبر
Dars 13 مبتداء خبر
dars 14 افعال ناقصہ ماولا
Dars 15 مفعول مطلق
Dars 16 مفعول بہ
Dars 17 مفعول بہ دوم
Dars 18 مفعول فیہ
Dars 19 حال تمییز
Dars 20 مستثنی
Dars 21 افعال ناقصہ وغیرہ
Dars 22 مجرورات
Dars 23 توابع
Dars 24 عطف
Dars 25 تاکید
Dars 26 بدل عطف بیان
Dars 27 مبنی
Dars 28 اسم اشارہ اسم موصول
Dars 29 اسماء کنایات
dars 30 ظروف مبنیہ
Dars 31 نکرہ اور اسم العدد
Dars 32 مذکر موئث مثنی
Dars 33 المجموع
Dars 34 مصدر
Dars 35 اسم الفاعل اسم مفعول
Dars 36
Dars 37 اسم تفضیل
Dars 38
Dars 39 المنصوب
Dars 40 المجزوم
Dars 41
dars 42
Dars 43
Dars 44 القسم الثالث الحروف الجر
Dars 45 حروف مشبہ بالفعل
Dars 46 حروف عطف
Dars 47 حروف
Dars 48 حروف شرط
Dars 49 تاء التانیث
Dars 50 التنوین
book
Student Ratings & Reviews
Alhamdullih keep growing
Masha Allah Maulana !
May Allay protect you from evil eye Ameen🤲