Arabic speaking (Live) course | عربی تکلم کورس

About Course
Contact us for admission:-
WhatsApp Number :- +92 335 2624590 WhatsApp Number :- +92 335 0260239
WhatsApp Chat Link :- https://wa.me/+923350260239
Gmail id:- deenseekho1122@gmail.com
———عربی تکلم کورس———
کورس کا مقصد و ھدف
عربی بولنا ، عربی میں بات کرنا جس سے آپکو فصیح عربی بولنا آجائے اور قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے ہمارے دل برائے راست اثر لے
چار چیزوں کی مہارت پر خصوصی توجہ ہوگی
١. القراءة (عربی پڑھنا)
٢. الكتابة (عربی لکھنا)
٣. السماع (عربی سننا)
٤. التكلم (عربی بولنا)
خصوصیات
کورس میں ان چیزیں پر خصوصی توجہ ہوگی۔
١. تكوين الجمل والفقرات
(جملے بنانے پر خصوصی توجہ)
٢. العبارات المتداولة في الحياة اليوميه
( روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے عام جملے)
٣. التركيز على فهم الحديث
(احادیث کو سمجھنے پر خصوصی توجہ)
نصاب
١. دروس اللغة العربیة
٢. قصص النبیین
٣. لغة المسلم
کورس میں ان کتب سے استفادہ کیا جائے گا
کلاس کا ایام
جمعرات جمعہ (ہفتہ میں دو دن)
کلاس کا وقت
8:00 – 9:00
کورس کی ابتداء
پہلی (1) جولائی 2025
کورس کی مدت
ایک سال
Student Ratings & Reviews
No Review Yet