5.00
(14 Ratings)

Arabic grammar (recorded) course ( basic to expert level )

Categories: Paid Courses
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

2 Demo classes:-

 Previous batch Class # 1 Recording     https://youtu.be/9hmvle5Qap4
 Previous batch Class # 2 Recording     https://youtu.be/sxAy-LzIiDQ

Whatsapp reviews about 1st ,2nd & 3rd batch:-

ہمارے پڑھانے کے طریقہ سے طلبآء مطمئن ہوتے ہیں یا نہیں؟ کیا طلبآء کو ہمارا پڑھانے کا طریقہ پسند آتا ہے؟
طلبآء کی رائے جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں اور طلباء کے ری ویو پڑھیں
Link :- https://deenseekho.com/student-reviews/

Contact us to get started today:-

WhatsApp Number :-  +92 335 0260239
WhatsApp Number :-  +92 335 2624590
WhatsApp Chat Link :- https://wa.me/+923350260239

About course:-

کورس کا مقصد یہ ہے کہ طالب علم قرآن وحدیث اور عربی عبارت کا ترجمہ کرنا , اعراب لگانا , ترکیب کرنا اور صیغہ پہچاننا سیکھ جائے۔

• کورس کا سلیبس

۔علم نحو قرآنی مثالوں کے ساتھ
۔ تقریبا 400 قرآنی آیات واحادیث کی نحوی ترکیب ترجمہ اور اعراب
۔ تعلیم الصرف
۔ تقریبا 300 صیغوں کا حل
۔ شرح مائۃ عامل مکمل  اور چند آحادیث

Show More

What Will You Learn?

  • ترجمہ کرنا ، نحوی ترکیب ، صیغہ حل کرنا اور عبارت پڑھنا سیکھیں گے

Course Content

Class # 1 Introduction (ابتدائیہ)

  • Class 1
    57:52
  • Files downloade kerny ka tariqa

Class # 2 تعلیم الصرف (حرکات بمع مشق) نحومیر (لفظ کی اقسام)

Class # 3 تعلیم الصرف (فعل معلوم اور مجہول) نحومیر (اسم فعل حرف)

Class # 4 تعلیم الصرف (فعل فاعل مفعول فعل لازم متعدی) نحومیر (مرکب مفید اور غیر مفید جملہ کی اقسام)

Class # 5 تعلیم الصرف (فعل ماضی) نحومیر (جملہ انشائیہ مصدر مشتق جامد)

Class # 6 تعلیم الصرف (فعل ماضی مجہول) نحومیر (جملہ انشائیہ کی مشق مرکب اضافی)

Class # 7 تعلیم الصرف (وزن نکالنے کا طریقہ)

Class # 8 (تعلیم الصرف (حرف اصلی حرف زائد

Class # 9 تعلیم الصرف (صیغہ پہچاننےکاطریقہ)

Class # 10 تعلیم الصرف (فعل ماضی کے ترجمہ کرنے کا طریقہ ) نحومیر (مرکب بنائ+مرکب منع الصرف

Class # 11 تعلیم الصرف (فعل مجہول کے ترجمہ کرنے کا طریقہ)نحومیر (مرکب توصیفی+اسم کی علامات) )

Class # 12 تعلیم الصرف (فعل مضارع کے صیغے پہچانیں)نحومیر (فعل کی علامات)

Class # 13 تعلیم الصرف(فعل مضارع مجہول بنانے کا طریقہ) نحومیر (اسم فعل حرف کا اجراء)

Class # 14 تعلیم الصرف (فعل مضارع کےصیغوں کی اقسام) نحومیر (معرب مبنی عامل معمول اعراب)

Class # 15 تعلیم الصرف(فعل ماضی مختلف الفاظ سے) نحومیر (اعراب کی اقسام)

Class # 16 تعلیم الصرف ( فعل مضارع کے معرب صیغے)

Class # 17 تعلیم الصرف(صیغوں کی مشق) نحومیر(مرفوعات)

Class # 18 تعلیم الصرف(صیغوں کی مشق) نحومیر (منصوبات)

Class # 19 نحومیر(اعرابی حالتیں+اسم متمکن)

Class # 20 تعلیم الصرف (صیغوں کی مشق) نحومیر (اسم متمکن دوسرا حصہ)

Class # 21 تعلیم الصرف (صیغوں کی مشق)نحومیر (اسم متمکن تیسرا حصہ)

Class # 22 نحومیر (اسم متمکن چوتھا حصہ)

Class # 23 نحومیر(مشتق اسم متمکن+معرفہ نکرہ

Class # 24 نحوی ترکیب (مبتداء خبر)

Class # 25 نحوی ترکیب (مضاف مضاف الیہ)

Class # 26 نحوی ترکیب (موصوف صفت)

Class # 27 نحوی ترکیب (موصوف صفت)

Class # 28 نحوی ترکیب (اسماءستہ+مضاف مضاف الیہ+جملہ فعلیہ)

Class # 29 تعلیم الصرف (فعل امر کی گردان کی مشق) نحومیر(مبنیات+اسم غیرمتمکن)

Class # 30 تعلیم الصرف (فعل امر کی گردان کی مشق ) نحومیر (ضمیر )

Class # 31 تعلیم الصرف (فعل امر مجہول بنانے کا طریقہ) نحومیر (ضمائر افعال میں)

Class # 32 تعلیم الصرف (فعل نہی) نحومیر (ضمائر کی اقسام)

Class # 33 نحوی ترکیب (جملہ فعلیہ)

Class # 34 تعلیم الصرف(لغت دیکھنے کا طریقہ)

Class # 35 نحوی ترکیب (جملہ فعلیہ)

Class # 36 صیغے کی مشق

Class # 37 تعلیم الصرف (اسم فاعل +اسم مفعول) نحومیر (اسم اشارہ)

Class # 38 نحومیر( اسم موصول ) نحوی ترکیب (مختلف خبریں)

Class # 39 نحومیر ( اسم فعل )تعلیم الصرف (صفۃمشبۃ)نحوی ترکیب (خبر مقدم)

Class # 40 تعلیم الصرف (اسم تفضیل) نحومیر ( اسم ظرف +اسم کنایہ) نحوی ترکیب (مفعول بہ مقدم)

Class # 41 نحومیر (غیر منصرف) نحوی ترکیب (مفعول بہ مقدم)

Class # 42 تعلیم الصرف (اسم مبالغہ) نحومیر (وصف+معرفہ+جمع+ترکیب)نحوی ترکیب (خبر کبھی جملہ ہوتی ہے)

Class # 43 نحومیر (مذکر مونث بمع مشق)

Class # 44 نحوی ترکیب (مختلف تراکیب) نحومیر (تانیث+عدل+عجمہ)

Class # 45 تعلیم الصرف (صیغہ اسماء مشتقہ) نحومیر (وزن فعل+الف نون زائدتان)

Class # 46 تعلیم الصرف (اسماء مشتقہ کے صیغوںکی مشق)نحومیر (غیر منصرف کی مشق)

Class # 47 نحومیر(فعل مضارع کا اعراب+واحد تثنیہ جمع)

Papers

Class # 48 تعلیم الصرف (صرف صغیر باب نصر) نحومیر (عامل)

Class # 49 نحومیر (حروف جارہ) نحوی ترکیب(شبہ جملہ شبہ فعل)

Class # 50 نحومیر (حروف مشبہ بالفعل+ماولا مشابہ بلیس) نحوی ترکیب (مفاعیل)

Class # 51 نحومیر (لائے نفی جنس) نحوی ترکیب (ظرف لغو)

Class # 52 تعلیم الصرف (صرف صغیر +صیغوں کی مشق) نحومیر (حرف نداء)

Class # 53 نحومیر (حروف ناصبہ) نحوی ترکیب (ظرف مستقر)

Class # 54 نحومیر (ان ناصبہ مصدریہ مقدرہ) نحوی ترکیب (جارمجرور)

Class # 55 نحومیر (حروف جازمہ) نحوی ترکیب (جار مجرور)

Class # 56 نحومیر (ان شرطیہ) نحوی ترکیب (جارمجرور)

Class # 57 تعلیم الصرف (صیغوں کی مشق)نحومیر (سابقہ سبق) نحوی ترکیب (جارمجرور)

Class # 58 نحومیر(فاعل+ نائب الفاعل+مفعول مطلق+مفعول فیہ+مفعول معہ) نحوی ترکیب (جار مجرور))

Class # 59 نحومیر(مفعول لہ+حال) نحوی ترکیب (جار مجرور)

Class # 60 نحومیر (تمیز) نحوی ترکیب ( حروف مشبہ با لفعل)

Class # 61 نحوی ترکیب (حروف مشبہ با الفعل)

Class # 62 نحوی ترکیب (حرف مشبہ با لفعل)

Class # 63 تعلیم الصرف(افعال+تفعیل+مفاعلہ+تفعل+تفاعل کی علامات)نحومیر (فاعل کے احکام) نحوی ترکیب (حروف مشبہ با لفعل)

Class # 64 تعلیم الصرف (ثلاثی مزید فیہ کے صیغوں کی مشق) نحومیر (فاعل کو مذکر مونث لانے کے قواعد)

Class # 65 تعلیم الصرف (ثلاثی مزید فیہ کے صیغوں کی مشق) نحومیر (فعل متعدی کی اقسام) نحوی ترکیب (حروف مشبہ با لفعل

Class # 66 نحومیر(افعال ناقصہ)نحوی ترکیب (ماولا مشابہ بلیس)

Class # 67 نحوی ترکیب (ماولا مشابہ بلیس)

class # 68 تعلیم الصرف (ثلاثی مزید فیہ کے صیغوں کی مشق) نحوی ترکیب(لاۓ نفی جنس)

Class # 69 نحومیر (افعال مقاربہ) نحوی ترکیب (افعال ناقصہ)

Class # 70 نحومیر (فعل مدح ذم)نحوی ترکیب (افعال ناقصہ)

Class #71 نحومیر (افعال تعجب) نحوی ترکیب (افعال ناقصہ+مفعول مطلق)

Class # 72 تعلیم الصرف (باب افتعال+استفعال+افعال+افعلال+افعیلال کی علامت) نحوی ترکیب (مفعول مطلق)

Class # 73 تعلیم الصرف (غیر ثلاثی مجرد کے صیغوں کی مشق)نحوی ترکیب (مفعول مطلق)

Class # 74 تعلیم الصرف (غیر ثلاثی مجرد کے صیغوں کی مشق)نحوی ترکیب (مفعول معہ)

Class # 75 تعلیم الصرف (غیر ثلاثی مجرد کے صیغوں کی مشق)نحوی ترکیب (مفعول لہ)

Class # 76 تعلیم الصرف (باب افعیعال+افعوال+افعل+افاعل+فعللہ+تفعلل+افعنلال+افعللال کی علامات)نحوی ترکیب(مفعول فیہ)

Class # 77 تعلیم الصرف (غیر ثلاثی مجرد کے صیغوں کی مشق) نحوی ترکیب(مفعول فیہ)

Class # 78 تعلیم الصرف (صحیح کے صیغوں کی مشق) نحوی ترکیب (مفعول فیہ)

Class # 79 تعلیم الصرف (صحیح کے صیغوں کی مشق)نحوی ترکیب (مفعول فیہ)

Class # 80 تعلیم الصرف (صحیح کے صیغوں کی مشق)

2nd papers

Class # 81 تعلیم الصرف (ہفت اقسام) نحومیر (اسماء شرطیہ+اسم فعل)

Class # 82 تعلیم الصرف (ہمزہ وصل) نحوی ترکیب (اسم موصول)

Class # 83 تعلیم الصرف (ہمزہ وصل) نحوی ترکیب (اسم موصول)

Class # 84 نحوی ترکیب (ندا منادی)

Class # 85 تعلیم الصرف (صحیح کے قواعد ) نحوی ترکیب (ندا منادی)

Class # 86 نحوی ترکیب (ندا منادی)

Class # 87 نحوی ترکیب (حال ذوالحال)

Class # 88 نحومیر (اسم فاعل+اسم مفعول+صفت مشبہ)

Class # 89 نحومیر (اسم تفضیل+مصدر) تعلیم الصرف (اسم ظرف کا قانون)

Class # 90 تعلیم الصرف (اسم ظرف کا قانون) نحومیر (اسم مضاف+اسم تام)

Class # 91 نحوی ترکیب (حال ذوالحال)

Class # 92 نحوی ترکیب (حال ذوالحال)

Class # 93 تعلیم الصرف (صحیح کا قانون) نحوی ترکیب (حال ذوالحال)

Class # 94 تعلیم الصرف (اطلع کا قانون) نحوی ترکیب (قال مقولہ)

Class # 95 تعلیم الصرف (اذکر ازدجر+حروف شمسیہ کا قانون) نحوی ترکیب (قول مقولہ)

Class # 96 نحوی ترکیب (ممیز تمیز)

Class # 97 تعلیم الصرف (خَصَّمَ) نحومیر (اسماء کنایۃ از عدد)

Class # 98 تعلیم الصرف( مہموز کے قوانین)

Class # 99 تعلیم الصرف (مہموز کے قوانین) نحوی ترکیب (کم سے متعلق )

Class # 100 تعلیم الصرف (مہموز کا اجراء) نحوی ترکیب (کم سے متعلق)

Class # 101 تعلیم الصرف (مہموز کا اجراء)

Class # 102 تعلیم الصرف (مہموز کا اجراء) نحوی ترکیب (جملہ شرطیہ)

Class # 103 نحوی ترکیب (اسماء شرط) نحومیر (عامل معنوی)

Class # 104 تعلیم الصرف (مہموز)

Class #105 نحوی ترکیب (حروف شرط)

Class # 106 تعلیم الصرف (مہموز) نحوی ترکیب (کلمات شرط)

Class # 107 نحوی ترکیب (کلمات شرط+تاکید) نحومیر (توابع/تاکید )

Class # 108 نحومیر (بدل) نحوی ترکیب (بدل)

Class # 109 نحوی ترکیب (بدل+عطف بیان) نحومیر (عطف بیان )

Class # 110 نحومیر (مستثنی)

Class # 111 نحوی ترکیب (مستثنی)

Class # 112 شرح مائۃ عامل (صفحہ 3 )

Class # 113 شرح مائۃ عامل (صفحہ 3)

Class # 114 شرح مائۃ عامل(صفحہ 3) نحومیر (حروف غیر عاملہ)

Class # 115 شرح مائۃ عامل (صفحہ نمبر4) تعلیم الصرف ( مضاعف کی گردان )

Class # 116 شرح مائۃ عامل ( صفحہ 4)

Class # 117 شرح مائۃ عامل ( صفحہ 4) تعلیم الصرف (مضاعف کی گردان )

Class #118 شرح مائۃ عامل (صفحہ 4) تعلیم الصرف (مضاعف کی گردان )

Class # 119 شرح مائۃ عامل ( صفحہ 4) تعلیم الصرف ( مضاعف کی مشق ) نحومیر (حروف غیر عاملی )

Class # 120 شرح مائۃ عامل(صفحہ 5) تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانیں )

Class # 121 شرح مائۃ عامل (صفحہ 5) تعلیم الصرف (نون تاکید کی مشق )

Class # 122 شرح مائتہ عامل ( صفحہ نمبر 5) نحومیر(حروف عاطفہ)

Class # 123 شرح مائۃ عامل ( صفحہ 6)

Class # 124 تعلیم الصرف (مضاعف کے قوانین) شرح مائتہ عامل ( صفحہ 6)

Class # 125 شرح مائۃ عامل (صفحہ 6)

Class # 126تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانیں )

Class # 127 تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانوں کی مشق) شرح مائۃ عامل(صحفہ 6)

Class # 128 تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانوں کی مشق)شرح مائۃعامل (صحفہ 7)

Class # 129 تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانوں کی مشق) شرح مائۃ عامل (صفحہ 7)

Class # 130 تعلیم الصرف (مضاعف کی گردانوں کی مشق) شرح مائۃ عامل (صفحہ 7)

Class # 131 تعلیم الصرف (مضاعف کی گردان) شرح مائۃ عامل (نوع ثانی)

Class # 132 شرح مائۃ عامل(صفحہ 8)

Class # 133 تعلیم الصرف (مضاعف کے صیغوں کی مشق)

Class # 134 شرح مائۃ عامل(النوع الثالث)

Class # 135 شرح مائۃ عامل (صفحہ نمبر 9)

Class # 136 شرح مائۃ عامل( النوع السادس) تعلیم الصرف (مضاعف ثلاثی کی مشق)

Class # 137 شرح مائہ عامل( صفحہ نمبر 10) تعلیم الصرف ( مضاعف کی گردانوں کا اجراء)

Class # 138 شرح مائہ عامل( صفحہ نمبر11)

Class # 139 شرح مائۃ عامل ( صفحہ نمبر12 ) تعلیم الصرف (قوانین)

Class # 140 شرح مائۃ عامل(صفحہ نمبر 12 ) تعلیم الصرف (قوانین کی مشق)

Class # 141 شرح مائۃ عامل( صفحہ نمبر 13) تعلیم الصرف ( مضاعف کی ثلاثی مزید فیہ کی گردانیں

Class # 142 تعلیم الصرف (مثال کے قانون کا اجراء)

Class # 143 شرح مائۃ عامل(صفحہ نمبر ۱۴)

Class # 144 (۱۴ ۱۵تعلیم الصرف (مثال کے قوانین کا اجرأ ) شرح ماٗتہ عامل (صفحہ نمبر

Class # 145 شرح مأتہ عامل (صفحہ نمبر ۱۵) تعلیم الصرف (مثال کے قوانین کا اجرأ)

Class # 146 شرح مأتہ عامل (صفح نمبر ۱۷)

Class # 147 شرح مأتہ عامل (صفحہ نمبر ۱۸) تعلیم الصرف (اجوف کی گردان)

Class # 148 شرح مأتہ عامل (صفح نمبر ۱۹)

Class # 149 شرح مأتہ عامل کا اجرأ احادیث کے ذریعے(صفح نمبر ۲۰)

Class # 150 شرح مأتہ عامل کا اجرأ احادیث کے ذریعے(صفح نمبر ۲۱)

Class # 151 شرح مأتہ عامل کا اجرأ احادیث کے ذریعے(صفح نمبر ۲۱)

Class # 152 (شرح مأتہ عامل کا اجرأ احادیث کے ذریعے(صفح نمبر ۲۳

Class # 153 شرح مائۃ عامل(صفحہ نمبر 22)

Class # 154 تعلیم الصرف (اجوف کے قوانین) شرح مائۃ عامل(صفحہ نمبر 23)

Class # 155 تعلیم الصرف (اجوف کے قوانین) شرح مائۃ عامل (صحفہ نمبر 23)

Class # 156 تعلیم الصرف (اجوف کے قوانین کا اجراء)

Class # 157 تعلیم الصرف (اجوف کے قوانین کا اجراء) شرح مائۃ عامل (صفحہ نمبر 24)

Class # 158 تعلیم الصرف (اجوف کے قوانین کا اجراء) شرح مائۃعامل(صفحہ نمبر 24 )

Class # 159 تعلیم الصرف (ناقص کے قوانین) شرح مائۃ عامل(صفحہ نمبر 25/26)

Class # 160 تعلیم الصرف(ناقص کے قوانین) شرح مائۃ عامل (صفحہ نمبر27)

Student Ratings & Reviews

5.0
Total 14 Ratings
5
14 Ratings
4
0 Rating
3
0 Rating
2
0 Rating
1
0 Rating
NA
7 months ago
Naeema Akhter #3
الحمد للہ بہت اچھا تجربہ ہے
UM
7 months ago
Umme Muhammad Batch #3
لحمد للہ استاد جی جس چیز کی مجھے تلاش دی اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کر دی میں بہت خوش ہوں اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اللہ پاک نے آپ جیسے

استاد سے نوازا۔ الله پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
IM
7 months ago
Iram Mustafa #3
کورس ماشاء اللہ سے بہترین جا رہا ہے اور اس سے مجھے بہت فائدہ بھی ہوا ہے ، جزاكم الله خيراً كثيرا
T
7 months ago
Tayyab Batch #3
الحمد اللہ بہت فائدہ ہو رہا ہے

اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے
AA
7 months ago
Aqib Ali Batch #3
Alhumdulillah humy buht Faida howa ha
RA
7 months ago
Raza Ali Batch #3
Humy Buht Faida howa ha
ID
7 months ago
Imdad ul Haq Batch #3
حضرت ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
HS
7 months ago
Hijrat Saba Batch #3
ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
HF
7 months ago
Hira Fatima Batch #3
الحمد للہ ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہماری جو تھوڑی بہت
کمزوریاں تھی وہ بھی کم ہورہی ہیں مکمل ہونے تک وہ بھی پوری ٹھیک ہو جائنگی
TA
7 months ago
Tufail Ashraf Batch #3
عربی میں نے پہلی بار پڑھیں ہے مجھے لگتا تھا مشکل ہے مگر ان دو ماہ میں کلاس کر کے آسان لگ رہی ہے ۔ اور اس کلاس کی وجہ سے آسانی سے سمجھ بھی آرہا ہے ۔

جزاک اللہ
EU
7 months ago
Enam ul Hoque Batch #3
hazrat bohot faide ho raha hai
AR
7 months ago
Ali Rehman Batch #3
میں علی رحمن نے اس کورس سے اپنے علم میں بہتری

دیکھی ۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے استاذ مولانا طلحہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کو ہمیشہ اسی طرح ہمارے سروں پر سایہ کی طرح رکھیں ۔ آمین یارب العالمین
JA
7 months ago
Javeed Ali Batch #3
بہترین فائدہ ہو رہا ہے الحمد للہ
Q
7 months ago
Quratulain Batch#3
ye course mujy bohat acha laga he or g alhamdulilah is study sy mujy bohat faida mil raha he q kap best teacher he