Basic to advance level Arabic grammar live (Paid) course 7th batch
About Course
Contact us for admission:-
WhatsApp Number :- +92 335 2624590 WhatsApp Number :- +92 335 0260239
WhatsApp Chat Link :- https://wa.me/+923350260239
Gmail id:- deenseekho1122@gmail.com
🏫 عربی گرامر کورس — بیسک سے ایڈوانس لیول تک
📌 کورس کی بنیادی معلومات:
یہ کورس ان طلبہ و طالبات کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو قرآن و حدیث کا صحیح ترجمہ سیکھنا چاہتے ہیں اور عربی زبان کے گرامر (صرف و نحو) میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
🎯 کورس کا مقصد:
-
قرآن و حدیث کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا
-
عربی الفاظ پر اعراب لگانا سکھانا
-
نحوی ترکیب کے اصول سکھانا
-
صیغوں کی پہچان اور ان کا استعمال سکھانا
-
عربی صرف و نحو کی مکمل سمجھ دینا
🗓️ کورس کی تفصیلات:
-
آغازِ کلاس: 14 جولائی
-
دورانیہ: ایک سال
-
کلاسز: ہفتے میں 3 دن — پیر، بدھ، جمعہ
-
مدتِ کلاس: 1 گھنٹہ 15 منٹ
-
ہوم ورک چیک کیا جاتا ہے
-
پرچے لیے جاتے ہیں
-
کلاس ریکارڈنگ فراہم کی جائے گی
-
کتابیں موبائل پر بھیجی جائیں گی
⏰ کلاس کا وقت:
-
🇵🇰 پاکستانی وقت: رات 9:15 بجے سے 10:30 بجے تک
-
🇮🇳 ہندوستانی وقت: رات 9:45 بجے سے 11:00 بجے تک
📘 کورس کا سلیبس:
-
سلم الاعراب
(مولانا طہ صاحب کی تصنیف) -
تعلیم الصرف (مکمل کتاب)
-
نحوی ترکیب کے اصول اور قرآنی مثالیں
(مولانا طہ صاحب کے مرتب کردہ نوٹس) -
صرفی صیغے اور قرآنی مشق
-
شرح مئۃ عامل اور احادیث کے ذریعے مشق
-
عبارت خوانی اور ترجمہ کی عملی مشق
📢 نوٹ:
-
یہ کورس ابتدائی (بیسک) سے لے کر ایڈوانس سطح تک مکمل گرامر کور کرتا ہے
-
طلبہ کو ایک منظم، مستقل، اور تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے گا
-
شرکاء کو آخر میں سرٹیفکیٹ بھی دیا جا سکتا ہے
Student Ratings & Reviews
لحمد للہ استاد جی جس چیز کی مجھے تلاش دی اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کر دی میں بہت خوش ہوں اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اللہ پاک نے آپ جیسے
استاد سے نوازا۔ الله پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
کورس ماشاء اللہ سے بہترین جا رہا ہے اور اس سے مجھے بہت فائدہ بھی ہوا ہے ، جزاكم الله خيراً كثيرا
الحمد اللہ بہت فائدہ ہو رہا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے
Alhumdulillah humy buht Faida howa ha
Humy Buht Faida howa ha
حضرت ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
الحمد للہ ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہماری جو تھوڑی بہت
کمزوریاں تھی وہ بھی کم ہورہی ہیں مکمل ہونے تک وہ بھی پوری ٹھیک ہو جائنگی
عربی میں نے پہلی بار پڑھیں ہے مجھے لگتا تھا مشکل ہے مگر ان دو ماہ میں کلاس کر کے آسان لگ رہی ہے ۔ اور اس کلاس کی وجہ سے آسانی سے سمجھ بھی آرہا ہے ۔
جزاک اللہ
hazrat bohot faide ho raha hai
میں علی رحمن نے اس کورس سے اپنے علم میں بہتری
دیکھی ۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے استاذ مولانا طلحہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کو ہمیشہ اسی طرح ہمارے سروں پر سایہ کی طرح رکھیں ۔ آمین یارب العالمین
بہترین فائدہ ہو رہا ہے الحمد للہ
ye course mujy bohat acha laga he or g alhamdulilah is study sy mujy bohat faida mil raha he q kap best teacher he
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا پڑھا رہیں ہیں اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور محنت میں اصافہ فرمائے
ممتاز بہت ہی بہترین ہمیں کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے بہت اچھا اور ہمیں بہت خوشی ہے
جزاك الله خيرا كثيرا في الدنيا والآخرة
الحمد للہ، بہت اچھا ہے۔ بہت مزا بھی آرہا ہے۔ ما شاء اللہ بہت اچھا سکھا رہے ہیں آپ۔ اللہ آپ کی محنتوں کو خوب قبول کرے۔ اور اعلیٰ ترقیات سے نوازے۔ آمین يارب العالمين....
الحمدللہ میں کافی آپ کی پڑھائی سے مطمئن ہوں۔۔
Mujhe buht Faida ho raha ha is course se
Buht Achi Tarh App samjha Rahe hain
JazakAllah khair
الحمد للہ بہت اچھا تجربہ ہے