Basic to advance level Arabic grammar live (Paid) course 6th batch
About Course
Contact us for admission:-
WhatsApp Number :- +92 335 2624590 WhatsApp Number :- +92 335 0260239
-:کورس کی بنیادی معلومات
کورس کا مقصد قرآن اور حدیث کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا- اعراب لگانا سکھانا – نحوی ترکیب کرنا سیکھانا – صیغہ پہچاننا سکھانا اور صرف
ونحو سمجھانا ہے
-:کورس کی تفصیلات
کلاس 25 نومبر سے شروع ہے- کلاس پیر سے جمعہ ہوگی۔ اور ایک گھنٹے کی ہوگی -کورس 9 ماہ کا ہے- روزانہ ہوم ورک چیک کیا جاتا ہے – پرچے بھی ہوتے ہیں – کتابیں موبائل پر بھیجی جائیں گی۔
-کلاس کا وقت
پاکستانی وقت:- شام 03:30 بجے سے 04:30 بجے تک کلاس ہوگی۔
ہندوستانی وقت:- شام 4 بجے سے 5 بجے تک کلاس ہوگی ۔ کلاس کے بعد ریکارڈنگ مل جائے گی
-:کورس کا سلیبس
۔1 سلم الاعراب
(مولانا طہ صاحب کے لکھی ہوئی کتاب)
۔2 تعلیم الصرف کتاب مکمل
۔3 نحوی ترکیب کے اصول اور قرآنی مثالیں
(مولانا طہ صاحب کے لکھے ہوئے نوٹس)
۔4 صرفی صیغے اور قرآنی مشق
۔5 شرح مئۃ عامل
۔6 ترجمہ کرنے کی اور عبارت پڑھنے کی مشق
Student Ratings & Reviews
Umme Muhammad Batch #3
لحمد للہ استاد جی جس چیز کی مجھے تلاش دی اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کر دی میں بہت خوش ہوں اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اللہ پاک نے آپ جیسے
استاد سے نوازا۔ الله پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

Iram Mustafa #3
کورس ماشاء اللہ سے بہترین جا رہا ہے اور اس سے مجھے بہت فائدہ بھی ہوا ہے ، جزاكم الله خيراً كثيرا
کورس ماشاء اللہ سے بہترین جا رہا ہے اور اس سے مجھے بہت فائدہ بھی ہوا ہے ، جزاكم الله خيراً كثيرا
Tayyab Batch #3
الحمد اللہ بہت فائدہ ہو رہا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے
الحمد اللہ بہت فائدہ ہو رہا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے
Aqib Ali Batch #3
Alhumdulillah humy buht Faida howa ha
Alhumdulillah humy buht Faida howa ha
Raza Ali Batch #3
Humy Buht Faida howa ha
Humy Buht Faida howa ha
Imdad ul Haq Batch #3
حضرت ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
حضرت ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
Hijrat Saba Batch #3
ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
ہمیں بہت فائدہ ہوا ہے اس کورس سے
Hira Fatima Batch #3
الحمد للہ ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہماری جو تھوڑی بہت
کمزوریاں تھی وہ بھی کم ہورہی ہیں مکمل ہونے تک وہ بھی پوری ٹھیک ہو جائنگی
الحمد للہ ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہماری جو تھوڑی بہت
کمزوریاں تھی وہ بھی کم ہورہی ہیں مکمل ہونے تک وہ بھی پوری ٹھیک ہو جائنگی
Tufail Ashraf Batch #3
عربی میں نے پہلی بار پڑھیں ہے مجھے لگتا تھا مشکل ہے مگر ان دو ماہ میں کلاس کر کے آسان لگ رہی ہے ۔ اور اس کلاس کی وجہ سے آسانی سے سمجھ بھی آرہا ہے ۔
جزاک اللہ
عربی میں نے پہلی بار پڑھیں ہے مجھے لگتا تھا مشکل ہے مگر ان دو ماہ میں کلاس کر کے آسان لگ رہی ہے ۔ اور اس کلاس کی وجہ سے آسانی سے سمجھ بھی آرہا ہے ۔
جزاک اللہ
Enam ul Hoque Batch #3
hazrat bohot faide ho raha hai
hazrat bohot faide ho raha hai
Ali Rehman Batch #3
میں علی رحمن نے اس کورس سے اپنے علم میں بہتری
دیکھی ۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے استاذ مولانا طلحہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کو ہمیشہ اسی طرح ہمارے سروں پر سایہ کی طرح رکھیں ۔ آمین یارب العالمین
میں علی رحمن نے اس کورس سے اپنے علم میں بہتری
دیکھی ۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے استاذ مولانا طلحہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام کو ہمیشہ اسی طرح ہمارے سروں پر سایہ کی طرح رکھیں ۔ آمین یارب العالمین
Javeed Ali Batch #3
بہترین فائدہ ہو رہا ہے الحمد للہ
بہترین فائدہ ہو رہا ہے الحمد للہ
Quratulain Batch#3
ye course mujy bohat acha laga he or g alhamdulilah is study sy mujy bohat faida mil raha he q kap best teacher he
ye course mujy bohat acha laga he or g alhamdulilah is study sy mujy bohat faida mil raha he q kap best teacher he
Rimsha Bibi Batch #2
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا پڑھا رہیں ہیں اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور محنت میں اصافہ فرمائے
ماشاء اللہ آپ بہت اچھا پڑھا رہیں ہیں اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور محنت میں اصافہ فرمائے
Masror Alam Batch #2
ممتاز بہت ہی بہترین ہمیں کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے بہت اچھا اور ہمیں بہت خوشی ہے
جزاك الله خيرا كثيرا في الدنيا والآخرة
ممتاز بہت ہی بہترین ہمیں کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے بہت اچھا اور ہمیں بہت خوشی ہے
جزاك الله خيرا كثيرا في الدنيا والآخرة
Fatima Batch #2
الحمد للہ، بہت اچھا ہے۔ بہت مزا بھی آرہا ہے۔ ما شاء اللہ بہت اچھا سکھا رہے ہیں آپ۔ اللہ آپ کی محنتوں کو خوب قبول کرے۔ اور اعلیٰ ترقیات سے نوازے۔ آمین يارب العالمين....
الحمد للہ، بہت اچھا ہے۔ بہت مزا بھی آرہا ہے۔ ما شاء اللہ بہت اچھا سکھا رہے ہیں آپ۔ اللہ آپ کی محنتوں کو خوب قبول کرے۔ اور اعلیٰ ترقیات سے نوازے۔ آمین يارب العالمين....
Raza Batch #2
الحمدللہ میں کافی آپ کی پڑھائی سے مطمئن ہوں۔۔
الحمدللہ میں کافی آپ کی پڑھائی سے مطمئن ہوں۔۔
Bin-t-Abdul Haleem Batch #2
Mujhe buht Faida ho raha ha is course se
Mujhe buht Faida ho raha ha is course se
Syeda Amatul Batch #2
Buht Achi Tarh App samjha Rahe hain
JazakAllah khair
Buht Achi Tarh App samjha Rahe hain
JazakAllah khair
الحمد للہ بہت اچھا تجربہ ہے