5.00
(4 Ratings)

40 Ahadith with Nahvi tarkeeb, translation, explanation and irab

Categories: Free Courses
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

کورس کی بنیادی معلومات

اس کورس میں 40 احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھیں گے اور ہر حدیث کا ترجمہ کرنا سیکھیں گے ںحوی ترکیب
پڑھیں گے عبارت پر اعراب لگائیں گے لغات اور صیغے معلوم کریں گے۔
 

Contact us to get started today

WhatsApp Number :-  +92 335 0260239
WhatsApp Number :-  +92 335 2624590
WhatsApp Chat Link :- https://wa.me/+923350260239

What Will You Learn?

  • اس کورس میں ہم چالیس احادیث کو نحو وصرف کے ذریعہ سے سمجھیں گے

Course Content

40 Ahadees course intro

  • Introduction
    09:02
  • Files downloade kerny ka tariqa

HADEES (1) أِنما الا عمال با النیات کا صحیح ترجمہ کیا ہے اور ماکافہ کیا ہوتا ہے؟
ما کافہ کیا ہوتا ہے

HADEES (2) لغت کیسے دیکھیں اور کتنا علم حاصل کرنا ضروری ہے؟

HADEES (3) اسم تفضیل کا فاعل کیا نکالیں ؟ اور غیبت زنا سے بڑا گناہ کیوں ہے؟

HADEES (4) موبائل میں میوزک والی ٹون لگانا جائز ہے؟

HADEES (5) لائے نفی جنس کا ترجمہ کیسے کرتے ہیں؟ اور کیا مبنی پر تنوین ٓاتی ہے؟

HADEES (6) بغیر اعراب کے باب کیسے پہچانیں

HADEES (7) کبھی مضاف الیہ نکرہ بھی آجاتا ہے

HADEES (8) علم کی لالچ

HADEES (9) ان وصلیہ شرطیہ کیا ہے؟

HADEES (10) خاموشی بہتر ہے بری بات کہنے سے

HADEES (11) بیکار سوچ بند کریں

HADEES (12) ہر شخص سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں سوال کیا جاۓگا

HADEES (13) ثابت متعلق نکالنا ہی ضروری ہے

HADEES (14) کیا آپ کے لئے سمارٹ فون کا استعمال جائز ہے

HADEES (15) شرک اکبر اور شرک اصغر میں کیا فرق ہے

HADEES (16) لام مزحلقہ نیک انسان ہونے کا معیار کیا ہے

HADEES (17) انسان کا رزق خود اسے تلاش کرتا ہے

HADEES (18) انسان گناہ کی وجہ سے روزی سے محروم ہوتا یے

HADEES (19) آپ جب تک نہیں مرو گے جب تک آپ کا رزق مکمل نہیں ہوجاتا

HADEES (20) اللہ تعالی تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتے ہیں

HADEES (21) جملہ جب مصدر کے حکم میں ہو تو ترجمہ کیسے کریں

HADEES (22) سلام میں پہل کریں اور تکبر کا علاج کریں

HADEES (23) غصہ کہاں کرنا چاہیے

HADEES (24) ہر دین کا کام کرنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوتا

HADEES (25) فخر اور اظہار نعمت کا فرق

HADEES (26) گناہ کس طرح ختم ہوتے ہیں

HADEES (27) حرف جر زائد

HADEES (28) ممیز تمییز اور حال

HADEES (29) افعال مدح وذم

HADEES (30) گناہ گار جھنم میں نہیں جائے گا

HADEES (31) ولو کی ترکیب کیسے کریں

قل آمنت بااللہ ثم استقم

دع ما یریبک إلی مالا یریبک

لا تأْذنو لمن لم یبدأ بالسلام

کن فی الدنیا کأنک غریب او عابر سبیل

أعطوا الأجیر أجرہ قبل أن یجفّ عرقہ

لا تتخذوا الضّیعۃ فترغبو فی الدنیا

خالفوا المشرکین اوفروا اللُّحیٰ واحفوا الشوارب

إِیاک والتنعم فإن عباد اللہ لیسوا بالمتنعمین

مرو اولادکم بالصلاۃ وھم ابناء سبع سنین ،واضربوھم علیھا وھم ابناء عشر سنین وفرقوا بینھم فی المضاجع

Student Ratings & Reviews

5.0
Total 1 Rating
5
4 Ratings
4
0 Rating
3
0 Rating
2
0 Rating
1
0 Rating
AJ
1 month ago
نہایت عمدہ طریقہ تدریس ہے۔ فری ہونے کی وجہ ایسے افراد بھی سیکھ سکتے ہیں جو محدود وسائل اور مہنگائی کی وجہ سے کورسز کو خرید نہیں سکتے۔ جزاک اللہ