Ilm us sarf course | علم الصرف کورس
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہ علم الصرف کورس کا مختصر تعارف اس کورس میں علم الصرف اولین اور آخرین دونوں جلد کو پڑھایا جائے گا تقریبا مشق کیلے 300 صیغوں کو حل کیا ہے تقریبا 150 ویڈیو پر مشتمل اسباق مختلف الفاظ سے گردانیں پڑھنے کا طریقہ بتایا ہے پڑھانے کا طرز انتہائی سھل اور …